حمایت علی شاعر : اناللہ واناالیہ راجعون 14 جولائی…


حمایت علی شاعر : اناللہ واناالیہ راجعون
14 جولائی 1926۔ 16 جولائی 2019
حمایت علی شاعر ٹورنٹو میں اپنے بیٹے بلند اقبال کے ساتھ مقیم تھے.
جناب حمایت علی شاعر کی رحلت پر ہم ان کے فرزندان ڈاکٹر اوج کمال، ڈاکٹر
بلند اقبال اور تمام پس ماندگان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
Auj E Kamal



Comments

8 responses to “حمایت علی شاعر : اناللہ واناالیہ راجعون 14 جولائی…”

  1. اللہ مغفرت فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند کرے

  2. ایک قیمتی ادبی شخصیت ہم سے جد ا ھو گیی اللہ‎ مغفرت فرما ے

  3. اناللہ واناالیہ راجعون
    May his soul rest in peace.

  4. اناللہ واناالیہ راجعون
    May his soul rest in peace.

جواب دیں