حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے كوئی کمی نہیں ہوگی۔“
( ابن ماجہ : ١٧٤٦ )
اتوار ١٤٤٤-٠٩-١۱ رمضان المبارك

![]()
![]()

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔