حضرت جابر بن سمرہؓ کہتے ہیں، ایک رات میں حضور ﷺ کو دیکھ رہا تھا… پھر چاند کو… پھر دوبارہ حضور ﷺ کو… اور دل نے فیصلہ دے دیا: چاند خوبصورت ہے… مگر محمد ﷺ اس سے زیادہ حسین ہیں۔
سوچیے… جس چاند کو ہم خوبصورتی کی انتہا مانتے ہیں… وہ بھی کسی کے سامنے کم پڑ جائے… تو وہ حسن کیسا ہوگا؟
ایک بار محبت سے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پڑھ کر اس رحمت اللعالمین سے محبت کا اظہار کریں ۔۔❤️💚
#islamicpost #MuhammadPBUH #urdu