تم نہیں جانتے ہجرت کے تقاضے کیا ہیں , ‏گھر کا ما…

تم نہیں جانتے ہجرت کے تقاضے کیا ہیں ,
‏گھر کا مالک ہوں مگر آیا ہوا لگتا ہوں ,
‏اثر ہوتا ہی نہیں اِس سے زیادہ مجھ پر ,
‏چار چھ روز ہی سمجھایا ہوا لگتا ہوں ..
🙃🙂🙃