تلقین صبر و ضبط وہ فرما رہے ہیں آج راہ وفا میں خ…


تلقین صبر و ضبط وہ فرما رہے ہیں آج
راہ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے

نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے
منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے


Image may contain: 1 person, eyeglasses and text