"ترجمہ بجائے خود ایک مشکل فن ہے۔ اس میں کامیابی کی جو دو تین شرائط ہیں ، ان میں جیسا کہ آپ جانتے ہیں، سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ مترجم صاحبِ ذوق ہو اور دونوں زبانوں کے مزاج سے اچھی طرح واقف ہو ۔۔۔۔ یوں ترجمہ کرنے کو جیسا آپ چاہیں کریں۔ لیکن اپنی زبان کے فنکار کی روح کو دوسری زبان میں اس طرح داخل کرنا کہ ترجمے پر تصنیف کا گماں ہو، بہت کم اہلِ قلم کو ارزانی ہے۔"
– مولانا صلاح الدین احمد، فنِ ترجمہ (نظریات)، خالد محمود خان، فکشن ھاؤس، لاہور
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2748681112029071

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔