ترا غرور عبادت تجھے نہ لے ڈوبے سنا ہے پڑھتا تھا …

ترا غرور عبادت تجھے نہ لے ڈوبے
سنا ہے پڑھتا تھا ابلیس بھی نماز بہت
……….
جوہر نظامی
اب حیات رنگ و بو کا حوصلہ جاتا رہا
دل گیا کیا نغمۂ ساز وفا جاتا رہا

پھر جھکی تیرے تصور میں جبین بندگی
پھر خیال عقدۂ روز جزا جاتا رہا

… More

May be an image of ‎one or more people and ‎text that says '‎تراغرور عبادت نہلےڈوبے ابلیس عمرجاویدخان بھی نماز جوہر نظامی سناہےپڑ ھتا‎'‎‎