بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو محبت میں…


بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
افضل خان