بشر نواز مرحوم دل کے ہر درد نے اشعار میں ڈھلنا …

بشر نواز مرحوم
دل کے ہر درد نے اشعار میں ڈھلنا چاہا
اپنا پیراہن بے رنگ بدلنا چاہا
چاہتے تو کسی پتھر کی طرح جی لیتے
ہم نے خود موم کی مانند پگھلنا چاہا