اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید سیفیؔ تب جا کر …


اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید

سیفی سرونجی