انجم عثمان کا یومِ پیدائش
March 29, 19xx
حریمِ شوق کے یہ بام و در بلا کے ہیں
فریبِ دام۔ فسونِ نظر بلا کے ہیں
لباسِ خاک مرا خاکداں کی ہے میراث
فلک سے روح کے رشتے مگر بلا کے ہیں
اسیر کرتی ہے یہ کس قدر سہولت سے
نگاہِ شوق کے سارے ہنر بلا کے ہیں
یہ کہکشائیں ہیں منزل ! نہ کائنات ! نہ تو !…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔