انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!! حسینہ معین (حسینہ آپ…

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!!
حسینہ معین (حسینہ آپا) انتقال کر گئیں۔

حسینہ معین (انگریزی: Haseena Moin) ‏ (پیدائش: 20 نومبر، 1941ء تاریخ وفات 26 مارچ 2021) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس تھیں۔ اُنہوں نے ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے پاکستان اور بیرون پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی بھی دیا گیا ہے۔

حسینہ معین
پیدائش
20 نومبر 1941ء
کانپور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان
قلمی نام
حسینہ معین
پیشہ
ڈراما نویس، مصنفہ، مکالمہ نگار
زبان
اردو
نسل
مہاجر
شہریت
Flag of پاکستانپاکستانی
تعلیم
ایم اے (تاریخ)
اصناف
ڈراما
نمایاں کام
شہزوری
تنہائیاں
انکل عرفی
دوھوپ کنارے
اہم اعزازات
صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی
پی ٹی وی ایوارڈ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3040959589467887