امام حسین(ع) کو غیر مسلم شعرا کا خراجِ عقیدت
‘‘ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ‘‘
…..
اور غم زمانے کے دور دور رہتے ہیں
اک حسین ؑ کا غم ہے جب سے مہرباں اپنا
جو شہیدوں نے لہو سینچا نہ ہاتا بے تاب
یہ جو اسلام کا گلشن ہے بیاباں ہوتا
پرتپال سنگھ بیتاب
…
غم ہے مری فطرت میں تو غم کرتا ہوں ماتھرؔ…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔