الہٰی تیرے کرم سے ملے مے و معشوق اب اِلتجا ہے برست…


الہٰی تیرے کرم سے ملے مے و معشوق
اب اِلتجا ہے برستی ہُوئی گھٹا کے لئے

حفیظؔ جالندھری