المانوی شاعر گوٸٹے کے معروف دیوان شرق و غرب کا اردو ترجمہ میاں غلام قادر نے بڑی محنت سے کیا ہے۔اگرچہ ترجمہ نثر میں ہے پھر بھی یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ گوٸٹے کی حافظ شیرازی کے ساتھ کس قدر گہری فکری وابستگی تھی۔
گوٸٹے کو برصغیر میں متعارف کرانے والی شخصیت دراصل علامہ اقبال تھے جو طالب علمی کے زمانے میں ہاٸیڈل برگ میں اپنے قیام کے دوران اس کی شخصیت اور کلام سے بے حد متاثر ہوۓ۔یہاں تک کہ پیام مشرق کی ہیٸت میں گوٸٹے کے مغربی دیوان کا جواب بھی تحریر فرما دیا۔
اٹھارویں اور انیسویں صدی کا یورپ تحریک…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3098248403739005

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔