اس بار جنگ سے جو تباہی ہونے والی ہے اس سے کوئی recover نہيں کر پائے گا۔ امریکہ WWI کے بعد اپنا سب سے بڑا آپریشن کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ وہ اپنا سب سے خطرناک GBU 43 جسے مدر آف آل بومز کہتے ہیں، استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اور ایران اس کے جواب کی بھرپور تیاری میں ہے۔ قطر کے امیر نے اپنے شہریوں کو مڈل ایسٹ میں بد ترین کیلئے تیار رہنے کا کہہ دیا یے۔ مصر کے وزیر اعظم نے وار اکانومی کی طرف موو ہونے کا کہہ دیا ہے ہعنی فیول، اناج وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی۔
یاد رہے ایران کہہ چکا ہے اگر اس کے سٹریٹیجک اثاثوں پر حملے ہوئے تو وہ دبئی سے ریاض تک امریکی فنڈنگ سے چلنے والی ہر چیز کو صحرا میں دفنا دے گا۔
دنیا بدل رہی ہے، یا ختم ہو رہی ہے، یا نیو ورلڈ آرڈر ہے، یا ملٹی پولر ہو رہی ہے، یا قیامت قریب ہے، یا آلائمِ ظہور ہیں یا ظہورِ مولا قریب ہے۔ جو بھی ہے، پتہ نہیں۔ بہرحال جو بھی ہے ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں،اپنے سامنے ہوتا دیکھ رہے ہیں۔
Source