ادیب سہیل کا یوم وفات March 8/9, 2017 اردو کے مم…

ادیب سہیل کا یوم وفات
March 8/9, 2017
اردو کے ممتاز ادیب شاعر اورا نجمن ترقی اُردو کے ادبی ماہنا سے ’’قومی زبان‘‘ کے سابق مُدیر ادیب سہیل کا اصل نام سید محمد ظہور الحق تھا۔ ادیب سہیل 18جون 1927ء کو جوراہ ضلع مونگیر(بہار) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے قیام پاکستان کے بعد پہلے مشرقی پاکستان اور پھر کراچی سے…

More

May be an image of 1 person and text