آداب میرے لیے کوئی ایسا مختصر ناول تجویز کریں جس …


آداب
میرے لیے کوئی ایسا مختصر ناول تجویز کریں جس کو اردو میں ترجمہ کروں۔

ناول انگریزی زبان کا ہو یا انگریزی میں ترجمہ شدہ ہو اور اس سے پہلے کسی نے اردو میں ترجمہ نہ کیا ہو

لاک ڈاؤن کی فرصت کو کچھ تو کام میں لے ائیں

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2792901680940347