عالمی ادب

~ وعدہ (عربی اَدب سے ایک حکایت) ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا …

~ وعدہ

(عربی اَدب سے ایک حکایت)

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : ” میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا”!!
وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر یہ الفاظ لکھے تھے :
” میں نے تمہارے آنے سے پہلے کئی راتیں سردی برداشت کی کیونکہ میرے پاس کوئی اور آسرا نہیں تھا مگر تمہاری بات نے مجھے ایک امید دلا کر اسے میرا آسرا بنا دیا اور میں نے تم پر امید لگا کر اپنی قوت کھو دی۔چناچہ…سردی نے مجھے مار ڈالا”۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی بات اور وعدے کو ہمیشہ پورا کرو۔اور جب بولو تو الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو۔اگر تمہاری امید کسی کو تسلی اور سہارا دے سکتی ہے تو اسے توڑ بھی سکتی ہے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3837823473114824

Related Articles

2 Comments

  1. تھوڑا کنپیوژن ہے بھایا۰
    بوڑھے کے مخطوطہ رُقعے کے آخری الفاظ “سردی نے مجھے مار ڈالا” بوڑھے آدمی نے کب لکھے؟ مرنے کے بعد یا مرنے سے پہلے؟

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/