عالمی ادب
عالمی ادب کے اردو تراجم انقلابی شاعر پابلو نرودا کی ایک مشہور نظم ( لفظ ) …

عالمی ادب کے اردو تراجم
انقلابی شاعر پابلو نرودا کی ایک مشہور نظم
( لفظ )
لفظ نے لہو میں جنم لیا تھا
سیاہ جسم میں دھڑکتے ہوئے پرورش پائی تھی
اور لبوں اور منہ میں سے پرواز کر گیا تھا
بہت دور پھر ،بہت قریب،
یہ مہاجر نسلوں اور مردہ اجداد سے آیا تھا ،
ان سر زمینوں سے جو اپنے بے سروسامان قبیلوں سے…
More
![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3733595410204298



