منتخب غزلیں
( غیــر مطبــوعــہ ) ایکــــ تاریکـــــــ ہوتے سـ…

( غیــر مطبــوعــہ )
ایکــــ تاریکـــــــ ہوتے سـتارے سے اپنا خـــلا بھر رہا ہوں
کس لیے خــــود کو خالی کِیـا تھا کبھی اور کیا بھر رہا ہوں!
وہ بھی دن تھے یہــاں خـواہشوں کا کئی منزلہ گھر بنا تھا
اور اب رنج کی کالی مٹّــی سے دل کا گـــڑھا بھر رہا ہوں
مجھ کو معلوم ہے اب ترے کان پہلے سے تشنہ نہ ہوں گے…



