منتخب غزلیں
دَمِ رُخصت وہ چب رہے عابد آنکھ میں پھیلتا گیا کاج…

دَمِ رُخصت وہ چب رہے عابد
آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
…
سید عابد علی عابد کی پیدائش
Sep 17, 1906
اردو کے نامور شاعر‘ ادیب‘ نقاد‘ محقق‘ مترجم اور ماہر تعلیم سید عابد علی عابد 17 ستمبر 1906ءکو ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پیدا ہوئے تھے۔
انہوں نے حکیم احمد شجاع کے رسالے ’’ہزار داستاں‘‘ سے اپنی ادبی زندگی کا…


