منتخب غزلیں
چنگاریاں نہ ڈال مرے دل کے گھاؤ میں میں خود ہی جل …

چنگاریاں نہ ڈال مرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں غموں کے الاؤ میں
…..
سیف زلفی کا یومِ وفات
May 21, 1991
نام سید محمد ذوالفقار حسین رضوی اور تخلص زلفی تھا۔ ۲۵؍دسمبر ۱۹۳۴ء کو بریلی میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے اور لاہور میں قیام پذیر ہوئے۔۲۱؍مئی ۱۹۹۱ء کو لاہور میں انتقال…



