اللہ کےراز اللہ ہی جانتا ہے۔ اللہ کی باتیں اللہ جا…

اللہ کےراز اللہ ہی جانتا ہے۔ اللہ کی باتیں اللہ جانے یا اللہ کا حبیب ﷺ جانے۔ ہَم مَشِیَّتِ اِلہٰی کو نہی سَمَجھ سکتے بَلکہ ہَم تَو اَپنی مَشِیَّت کو بھی نہی سَمَجھ سکتے۔ موسیٰ علیہ السّلام نہ سَمَجھ سکے کہ اُن کا ساتھی کَیا کر رہا ہے۔ کشتی کیوں توڑی گئی ،بَچَّہ کیوں قَتل ہُوا،دیوارِ یَتیم کیوں مَرَمَّت کی گئی۔ایک پیغمبرؑ کو سَمَجھ نہ آسکی۔
یعقوب علیہ السّلام کو یہ پتہ نہ چل سکا کہ اُن کا جُدا ہونے والا بیٹاؑ کِس حال میں ہے۔ یہ اللہ کے کام ہیں۔
اللہ نہ چاہے تَو کون جان سکتا ہے۔ اللہ کو ماننا چاہیے اللہ کو جاننا مُشکِل ہے۔
ہمارے ذمّے تَسلیم ہے تَحقِیق نہی۔ تَحقِیق دُنیا کی کَرو تَسلیم اللہ کی۔
کَہِیں اَیسا نہ ہو کہ ہَم دُنیا کو تَسلیم کر لیں اَور اللہ کی تَحقِیق کَرنا شرُوع کر دیں
حضرت واصف علی واصفؒ
Jacob could not know what condition his separated son was in. These are the works of Allah.
If Allah doesn't want, then who can know. Allah should believe, it is difficult to know Allah.
Our responsibilities are peace, not the truth. The truth of the world is the peace of Allah.
Lest we console the world and start believing in Allah
Hazrat Wasif Ali Wasif


