عالمی ادب

ایک وقت تھا جب اردو تراجم کی زیادہ تر کتابوں میں ا…

ایک وقت تھا جب اردو تراجم کی زیادہ تر کتابوں میں اول تا آخر ہر صفحہ کھنگال ڈالو، مترجم کا نام ہی نہ ملتا تھا. مل بھی جائے تو قریب کی عینک ہو تو پڑھا جاسکتا تھا.. اور اب نہ صرف نام بلکہ مترجم اور مصنف کا بھرپور تعارف اور ساتھ ہی پرانے ایڈیشن کی معلومات بھی مل رہی ہیں. میرے ہاتھ میں اس وقت جارج آرویل کے مشہور ناول 1984 کا ابوالفضل صدیقی کا کیا ترجمہ ہے. اور میرے ذہن کے پہلے اور اچانک کے تاثرات آپ کے سامنے ہیں. یہ خوب صورت کام بک کارنر جہلم کا ہے.


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2968386186725228

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/