عالمی ادب
محترم گروپ ممبرز! آپ سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ گ…

محترم گروپ ممبرز!
آپ سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ گروپ فارمیٹ کے مطابق تحریریں بھیجیں. فارمیٹ کے مطابق بھی ایک جیسی تحریروں کی بھار مار نہ کریں. مثلاً اگر اقوال ہیں تو آپ کی ہر پوسٹ ہر روز اقوال کے تراجم سے نہ بھری ہوں. ہر روز مختلف تحریروں کی ایک محدود تعداد ہی کو اپروو کیا جاتا ہے. اس لیے ایک جیسی تحریروں کی صورت میں اگلے ہفتے تک انتظارکر لیا کریں.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2950675451829635



