منتخب غزلیں

ٹکرائو جو ملت کے خدائوں سے ہوا تھا آغازِ بغاوت می…

ٹکرائو جو ملت کے خدائوں سے ہوا تھا
آغازِ بغاوت میرے گائوں سے ہوا تھا
وہ شخص مرا نام مٹانے پہ تلا ہے
جو شخص جواں میری دعائوں سے ہوا تھا

رضا ٹوانہ کی وفات
February 10, 2013

کے خالق، مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے اردو کے مضبوط لب و لہجہ والے پختہ کار اور معروف شاعر جناب رضا ٹوانہ کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال 9اور 10 فروری 2013 کی درمیانی رات ملتان میں عارضہ قلب سے ہوا۔ انہیں کافی عرصہ سے دل کا عارضہ لاحق تھا۔ ان کی عمر 68برس تھی۔ سہ ماہی قلم کہانی کے ایڈیٹر تھے۔ کربِ سحر ، موم کی سیڑہی ، انتظار مت کرنا اور چادرِ‌زینب۔۔۔۔۔ان کے چار مجموعہ کلام شائع ہوئے۔ مرحوم ڈویژنل سپورٹس آفیسر کے عہدے سے ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ، چار بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑیں۔ خدا انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اردو سخن ڈاٹ کام، سخنور فورم مظفرگڑھ ، سی ایس این مظفرگڑھ ، بزمِ ستاری مطفرگڑھ، افضل چوہان کے ساتھ ساتھ اہل مظفرگڑھ نے اس دکھ کو شدت سے محسوس کیا ہے


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/