عالمی ادب

بلاعنوان یہ محبت ایک مجرم ہے جسے موت کی سزا سنائ…

بلاعنوان

یہ محبت ایک مجرم ہے
جسے موت کی سزا سنائی گئی ہے
یہ دو مختصر مہینوں میں
مر جائے گئی

دنیا زمان و مکان کو اہمیت دیتی ہے
تم مجھے چھوڑ کر چلے جاؤ گئے

دنیا ناکامی اور حالات کے تقاضے کو اہمیت دیتی ہے
میں تمہیں روک نہیں سکتی
کسی بھی بوسے سے۔۔
••••••••

شاعرہ : ہالینا پوزویاتوسکا
مترجم : افضل احمد سید
حوالہ : آج رسالہ
انتخاب و ٹائپنگ احمد بلال


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2882982481932266

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/