منتخب غزلیں
روزہ (قطعہ) مرزا اسد اللہ خان غالب افطارِ صوم کی …
روزہ (قطعہ)
مرزا اسد اللہ خان غالب
مرزا اسد اللہ خان غالب
افطارِ صوم کی جسے کچھ دستگاہ ہو
اُس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرے
جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو
روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے


