منتخب غزلیں

اک چراغ اور بجھا۔۔۔ مایہء ناز علمی و ادبی شخصیت ڈ…

اک چراغ اور بجھا۔۔۔
مایہء ناز علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی اب ہم میں نہیں رہے۔۔۔
’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘
April 18, 2019

آج صبح کراچی میں وفات پانے والے ڈاکٹر جمیل جالبی اردو زبان و ادب کا سرمایہء افتخار ہیں۔ آپ نے تیس جنوری 1929 میں علیگڑھ میں جنم لیا۔۔۔بعد ازاں کراچی میں سکونت اختیار کی۔
89 سال سے زیاد عمر میں بھرپور طور سے متحرک اور سرگرم رہے۔۔ متعدد نجی و سرکاری اداروں میں خدمات انجام دیں۔۔۔۔
اردو ادب کی تاریخ کی ترتیب و تدوین ہو یا تنقید و جائزے ڈاکٹر صاحب کی رائے مستند تسلیم کی گئی۔۔۔ محقق اور ماہر لسانیات کے طور ان کی کتب، لفت کی ترتیب میں ان کی گرانقدر خدمات تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہو چکی ہیں۔ نجی سطح پر بے شمار ایوارڈ سوا سرکار نے ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز اور اعلی ترین ادبی ایوارڈ کمال فن ادب ایوارڈ سے خراج تحسین پیش کیا۔
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آبِ بقائے دوام لا ساقی
۔۔۔ اقبال


Related Articles

3 Comments

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/