مختصر کہانیاں

#hamidnaved منا اور منے کے ابا پہلی بار شہر گئے۔…

#hamidnaved

منا اور منے کے ابا پہلی بار شہر گئے۔ ایک شاپنگ مال میں انھوں نے لفٹ دیکھی۔ منے نے ابا سے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے۔ ابا نے زندگی میں پہلی بار سلور کی دیواریں بٹن دبانے سے پھٹتے دیکھی تھیں۔ انھوں نے صاف بتایا کہ انھیں اس چیز کا علم نہیں۔ باپ بیٹا کھڑے لفٹ کو دیکھتے رہے۔ اسی دوران ایک نحیف بڑھیا ویل چیئر پر بیٹھی آئی، بٹن دبایا اور سلور کی دیواریں پھٹیں اور ایک چھوٹا سا کمرہ نمودار ہو گیا۔ وہ عورت اپنی ویل چیئر پر بیٹھی اس کمرے میں داخل ہو گئی اور دروازہ بند ہو گیا۔ بند دروازے کی ایک جانب نمبر چلنے لگے:
1-2-3-4-5-6
کچھ توقف کے بعد وہی نمبر الٹے چلنے لگے:
5-4-3-2-1
وہی سلور دیوار پھٹی اور ایک سنہرے بالوں والی بیس سالہ حسینہ کیٹ واک کرتی اس چھوٹے سے کمرے سے باہر نکل آئی۔
جذبات سے سرشار ابا نے منے کو تھام لیا اور کانپتی ہوئی آواز میں بولے: جا او نس کے جلدی نال اماں نوں بُلا کے لیا۔۔۔۔۔۔۔!!????????????????

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/