افسانے
*دل کے فساد کی چھ وجوہات* امام حسن بصری رحمۃ الله علیہ فرماتے ہیں : ➊- يُذنِ…

*دل کے فساد کی چھ وجوہات*
امام حسن بصری رحمۃ الله علیہ فرماتے ہیں :
➊- يُذنِبُون بِرجاءِ التَّوبةِ.
➋- ويتعلَّمُون العِلم ولَا يعملُون بِهٖ.
➌- وإِذا عمِلُوا لَا يُخلُصُونَ.
➍- ويأْكُلُون رِزْق اللهِ ولَا يشكُرُونَ.
➎- ولَا يرضَون بِقِسمةِ اللهِ.
➏- ويدفِنُون موتاهُم ولَا يعتبرُون.
¹. لوگ توبہ کی امید پہ گناہ کرتے ہیں
². علم سیکھتے ہیں مگر عمل نہیں کرتے۔
³. اگر عمل کریں تو اخلاص نہیں رکھتے۔
⁴. الله کا رزق کھاتے ہیں مگر شکر ادا نہیں کرتے،
⁵. الله کی تقسیم پر راضی نہیں ہوتے۔
⁶.اپنے مردوں کو دفناتے ہیں مگر عبرت نہیں حاصل کرتے۔
Source


