منتخب غزلیں
غیروں کو پان دیتے ہو ہر وقت تم لگا اِک روز خون ہوگا اسی برگِ پان پر باتیں چبا چب…

غیروں کو پان دیتے ہو ہر وقت تم لگا
اِک روز خون ہوگا اسی برگِ پان پر
باتیں چبا چبا نہ کرو تم چبا کے پان
سرخی لبوں کی لائے گی آفت دہان پر
اِک روز خون ہوگا اسی برگِ پان پر
باتیں چبا چبا نہ کرو تم چبا کے پان
سرخی لبوں کی لائے گی آفت دہان پر
(مصحفی)


