عالمی ادب
بہترین سرورق کون سا ہے؟ دو میں سے ایک کا انتخاب کیجیے !! 1- کلاسیکی (مصور: ایوا…

بہترین سرورق کون سا ہے؟
دو میں سے ایک کا انتخاب کیجیے !!
1- کلاسیکی (مصور: ایوان کرامسکوئی ۱۸۸۳ء)
2- ڈراما فلم (کِیرا نائٹلی، مرکزی کردار ’’اینا‘‘، ۲۰۱۲ء)
💥 ’’بک کارنر ورلڈ وائیڈ کلاسکس‘‘ میں نمبر وَن شاہکار کا اضافہ
📙 ٹالسٹائی کا بےمثال ناول ’’اینا کریننا‘‘ Anna Karenina
(مکمل 8 حصے، مصوّر ایڈیشن)… More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3732897326940773



