منتخب غزلیں
نِگاہ ناز کی معصُومِیت ،ارے توبہ! جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے عرشؔی بَھ…
نِگاہ ناز کی معصُومِیت ،ارے توبہ!
جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے
جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے
عرشؔی بَھوپالی


