افسانے
پہلے تین دن ختم ہو چکے ہیں اور دیکھیے، اب ہم ذی الحجہ کے چوتھےدن میں ہیں! کیا آ…
پہلے تین دن ختم ہو چکے ہیں اور دیکھیے، اب ہم ذی الحجہ کے چوتھےدن میں ہیں!
کیا آپ نے روزہ رکھا؟
کیا آپ نے صدقہ دیا؟
کیا آپ نے قرآن پاک کی تلاوت کی؟
کیا آپ نے تکبیر (اللہ اکبر) اور تہلیل (لا الہ الا اللہ) پکارا؟
کیا آپ نے نوافل ادا کیے؟
یا پھر آپ کا یہ دن بھی پچھلے عام دنوں جیسا ہی گزرا؟
اس حقیقت کو سمجھیے کہ آپ اس وقت "دنیا کے بہترین دنوں” میں سانس لے رہے ہیں، جن سے آپ کے علاوہ بہت سے دوسرے لوگ محروم کر دیے گئے اور اللہ نے انہیں (اس عشرے سے پہلے ہی) اپنے پاس بلا لیا۔
اگر آپ نے ابھی تک (عبادت کا) آغاز نہیں کیا۔۔۔ تو وقت ابھی آپ کے پاس ہے! اب ٹال مٹول نہ کیجیے اور نیک اعمال کو کل پر مت چھوڑیے۔
اٹھیے اور اسی لمحے سے شروعات کیجیے!
اور اس (مبارک) عشرے سے اس طرح خالی ہاتھ مت نکلیے۔

منتخب
Source