منتخب غزلیں
سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کر…
سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کروتو سکون مل جائے گا اللہ کے فیصلوں پر تنقید نا کرنا تو سکون مل جائے گا
بے سکونی تمنا کا نام ہے جب تمنا فرمان الہیٰ کے تابع ہو جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے،
( واصف علی واصف)



