Category: منتخب غزلیں
-
ٰیوں زمانے میں مرا جسم بکھر جائے گا مرے انجام سے …
ٰیوں زمانے میں مرا جسم بکھر جائے گا مرے انجام سے ہر پھول نکھر جائے گا جام خالی ہے، صراحی سے لہو بہتا ہے آج کی رات وہ مہتاب کدھر جائے گا سیلِ گریہ مری آنکھوں سے یہ کہہ جاتا ہے بستیاں روئیں تو دریا بھی اتر جائے گا تو کوئی ابرِ گہر بار سمندر…
-
حَقِیقَتِ اَبَدی ہے مَقامِ شَبّیری بَ…
حَقِیقَتِ اَبَدی ہے مَقامِ شَبّیری بَدَلتے رہتے ہیں اَنداز کُوفی و شامی۔۔۔! علامّہ مُحَمَّد اِقبالؒ
-

کہا مالک سے جب میں نے سفیدی کا،تو فرمایا ابھی کر د…
کہا مالک سے جب میں نے سفیدی کا،تو فرمایا ابھی کر دے اسے خالی ، مکاں تیرا ہے یا میرا . نیاز سواتی کا یومِ وفات 13 August 1995 (پیدائش: 29 اپریل 1941ء – وفات: 13 اگست 1995ء) نیاز سواتی کا اصل نام نیاز محمد خان تھا ، آپ کا تعلق وادی کونش کے ایک…
-

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری…
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے …. ڈاکٹر سجاد باقر رضوی کا یوم وفات Aug 13, 1992 (پیدائش: 4 اکتوبر، 1928ء- وفات: 13 اگست، 1992ء) —— منتخب کلام —— سامان دل کو بے سر و سامانیاں ملیں کچھ اور بھی جواب تھے میرے…
-

میں جو رویا ان کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے حسن کی…
میں جو رویا ان کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے حسن کی فطرت میں شامل ہے محبت کا مزاج — علامہ انورؔ صابری کا یومِ وفات 13؍ اگست 1980 عالم ،دانشور، مجاہد آزادی اورخطیب، اپنی شاعری میں مستانہ روی اور صوفیانہ رنگ کے لیے معروف شاعر رونق علی شاہ۔ اور قلمی نام علامہ انورؔ…
-

کیا لطف اٹھائے گا جہان گزراں کا وہ شخص کہ جس شخص ک…
کیا لطف اٹھائے گا جہان گزراں کا وہ شخص کہ جس شخص کو رہتی ہو قضا یاد …. دوارکا داس شعلہؔ کا جنم دن 13 August 1910 منتخب کلام … اپنوں کے ستم یاد نہ غیروں کی جفا یاد وہ ہنس کے ذرا بولے تو کچھ بھی نہ رہا یاد کیا لطف اٹھائے گا جہان…
-
دلائل سے خدا تک عقلِ انسانی نہیں جاتی وہ اک…
دلائل سے خدا تک عقلِ انسانی نہیں جاتی وہ اک ایسی حقیقت ہے جو پہچانی نہیں جاتی اسے تو راہ میں اربابِ ہمت چھوڑ دیتے ہیں کسی کے ساتھ منزل تک تن آسانی نہیں جاتی کسے ملتی ہیں وہ آنکھیں محبت میں جو روتی ہیں مبارک ہیں وہ آنسو جن کی ارزانی نہیں جاتی ابھرتا…
-

کرم حیدری کا یومِ پیدائش August 12, 1915 اصل نام …
کرم حیدری کا یومِ پیدائش August 12, 1915 اصل نام محمد کرم داد اور ان کے والد کا نام ملک حکیم داد تھا۔ پیدائش 12؍اگست 1915ء تریٹ،مری راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان میں ہوئی۔ 31 جنوری 1994ء اسلام آباد پاکستان میں ہوئی۔ …… زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے کہ تیرے اشکِ ندامت سے ہم…
-

لرزاں ہے کسی خوف سے جو شام کا چہرہ آنکھوں میں کوئ…
لرزاں ہے کسی خوف سے جو شام کا چہرہ آنکھوں میں کوئی خواب پرونے نہیں دیتا …. پرکاش فکری کا یومِ پیدائش 12 اگست 1931 ….. پرکاش فکری قلمی نام ، اصل نام ظہیر الحق۔ پرکاش فکری کی ولادت انبالہ میں ہوئی ۔ منتخب کلام … مردہ پڑے تھے لوگ گھروں کی پناہ میں دریا…
-

دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ بھی نہ تھی جو ملے صو…
دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ بھی نہ تھی جو ملے صورت زیبا کے خریدار ملے …. جمیلؔ ملک کا یومِ ولادت 12 August 1928 نام عبدالجمیل ملک اور تخلص جمیل تھا۔۱۲؍اگست۱۹۲۸ء کو راول پنڈی میں پیدا ہوئے۔ گورڈن کالج ،راول پنڈی سے ایم اے (اردو) کیا۔ جمیلؔ ملک اردو اور پنجابی کے…