Category: منتخب غزلیں
-
جب سے اردو نصاب سے نکلی تب سے شائستہ گفتگو بھی…
جب سے اردو نصاب سے نکلی تب سے شائستہ گفتگو بھی گئی (ڈاکٹر نریش) انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی
-
ہمارے دَور کا فِرعون ڈُوبتا ہی نہیں کہاں چَل…
ہمارے دَور کا فِرعون ڈُوبتا ہی نہیں کہاں چَلے گئے پانی پہ چَلنے والے لوگ۔۔۔! اقبال اشہر
-

دَمِ رُخصت وہ چب رہے عابد آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل…
دَمِ رُخصت وہ چب رہے عابد آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل … سید عابد علی عابد کی پیدائش Sep 17, 1906 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتخب کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل ہے آئینہء حیرت سے دو چار آج کی رات غمِ دوراں میں ہے عکسِ غمِ یار آج کی رات آتشِ گل کو دامن سے ہوا دیتی ہے دیدنی ہے…
-

"یہ پِچھلے عِشق کی باتیں ہیں” جَب آنکھ میں خواب …
"یہ پِچھلے عِشق کی باتیں ہیں” جَب آنکھ میں خواب دَمَکتے تھے جَب دِل میں داغ چَمَکتے تھے جَب پَلکیں شہر کے رَستوں میں اَشکوں کا نُور لُٹاتی تھیں جَب سانسیں اُجلے چہروں کی تَن مَن میں پُھول سَجاتی تھیں جَب چاند کی رِم جِھم کِرنوں سے سوچوں میں بَھنوَر پڑ جاتے تھے جَب ایک…
-

پروفیسر اصغر سودائی کی پیدائش Sep 17, 1926 نامور …
پروفیسر اصغر سودائی کی پیدائش Sep 17, 1926 نامور اردو شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اصغر سودائی کا اصل نام محمد اصغر تھا اور وہ 17 ستمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں سرگرم حصہ لیا اور 1945 میں مشہور نعرہ ’’پاکستان کا مطلب کیا، لاالٰہ الا اللہ‘‘ تخلیق…
-

نغمہ نگار اور شاعر حسرتؔ جے پوری کی برسی September…
نغمہ نگار اور شاعر حسرتؔ جے پوری کی برسی September 17, 1999 منتخب کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری ….. جب پیار نہیں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے خط کس لئے رکھے ہیں جلا کیوں نہیں دیتے ….. ہم راتوں کو…
-
سرِ بزم میری نظر سے جب وہ نگاہِ ہوش ربا ملی کبھی ز…
سرِ بزم میری نظر سے جب وہ نگاہِ ہوش ربا ملی کبھی زندگی کا مزہ ملا کبھی زندگی کی سزا ملی کئی منزلوں سے گزر گئے تو ہمیں یہ راہِ وفا ملی کہیں دل ملا کہیں دردِ دل، کہیں دردِ دل کی دوا ملی تمہیں یاد ہے مرے ساتھیو کہ بچھڑ گئے تھے وہیں سے…
-

ابوا لفضل صدیقی کی وفات Sep 16, 1987 16 ستمبر 198…
ابوا لفضل صدیقی کی وفات Sep 16, 1987 16 ستمبر 1987ء کو اردو کے صف اول کے افسانہ نگار ابوالفضل صدیقی کراچی میں وفات پاگئے۔ ابوالفضل صدیقی 4 ستمبر 1908ء کو عارف پور نوادہ ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔ 1932ء میں ان کی افسانہ نگاری کا آغاز ہوا۔ ان کے ہم عصر افسانہ نگاروں…
-

تاج سعیدؔ کا یومِ ولادت September 16, 1933 تاج…
تاج سعیدؔ کا یومِ ولادت September 16, 1933 تاج سعیدؔ ، ٢٣ اپریل ٢٠٠٢ء کو پشاور میں وفات پاگئے .. منتخب اشعار .. کس نے آ کر ہم کو دی آواز پچھلی رات میں کون ہم کو چھیڑنے آیا ہے ان لمحات میں — میں نے ظلمت کے فسوں سے بھاگنا چاہا مگر میرے پیچھے…
-

16 ستمبر 2016ء اقبال بسمل کی وفات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 16 ست…
16 ستمبر 2016ء اقبال بسمل کی وفات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 16 ستمبر 2016ء کو معروف شاعر، ادیب، دانشور 36 کتابوں کے خالق اور ممتاز شاعرہ آئرین فرحت کے والد جوزف اقبال بسمل کا انتقال ہوا۔ وہ 9 جون 1938ء کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے تهے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے دو اشعار ملاحظہ کیجے: ابهی تو سینکڑوں تهے ولولے…