Category: منتخب غزلیں
-

فضا لیتی ہے ہر شے کا حساب آہستہ آہستہ۔….. سلیم ا…
فضا لیتی ہے ہر شے کا حساب آہستہ آہستہ۔….. سلیم احمد فضا لیتی ہے ہر شے کا حساب آہستہ آہستہ اُترتے ہیں زمینوں پر عذاب آہستہ آہستہ سبب یا مصلحت کُھلتی نہیں لیکن یہ حیرت ہے جرائم تیز تر اور احتساب آہستہ آہستہ کسی کو کیا ،دلوں کو بھی خبرہونے نہیں پاتی بدل جاتی ہے…
-

وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اک …
وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اک روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں گر ارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شور نہ ہو یہ رنگ نہ ہو گلزاروں میں، یہ نور نہ ہو سیّاروں میں جو فلسفیوں سے کھل نہ سکا اور نکتہ وروں…
-

ہم اہل قلم کیا ہیں ؟ اَلفاظ کا جھگڑا ہیں ، بے جوڑ …
ہم اہل قلم کیا ہیں ؟ اَلفاظ کا جھگڑا ہیں ، بے جوڑ سراپا ہیں بجتا ہوا ڈنکا ہیں ، ہر دیگ کا چمچا ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ مشہور صحافی ہیں ، عنوانِ معافی ہیں شاہانہ قصیدوں کے، بے ربط قوافی ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ یہ شکل یہ صورت…
-
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی…
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمہیں ڈھونڈنے والے ہوں گے مے برستی ہے، فضاؤں پہ نشہ طاری ہے میرے ساقی نے کہیں جام اچھالے ہوں گے شمع وہ لائے ہیں ہم جلوہ گہِ جاناں سے اب دو عالم میں اجالے ہی اجالے ہوں گے جن کے دل…
-
بھولے افسانے وفا کے یاد دلواتے ہوئے تم تو آئے اور…
بھولے افسانے وفا کے یاد دلواتے ہوئے تم تو آئے اور دل کی آگ بھڑکاتے ہوئے موجِ مے بل کھا گئی،گل کو جمائی آ گئی زلف کو دیکھا جو اس عارض پہ لہراتے ہوئے بے مروت!! یاد کر لے، اب تو مدت ہو گئی تیری باتوں سے دلِ مضطر کو بہلاتے ہوئے نیند سے اٹھ…
-

ایک زمین علامّہ مُحمّد اقبالؒ مولانا ظفرؔؒ علی خان…
ایک زمین علامّہ مُحمّد اقبالؒ مولانا ظفرؔؒ علی خان ۔۔۔۔۔ نِگاہء فقر میں شانِ سِکندری کیا ہے خِراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے بُتوں سے تُجھ کو اُمّیدیں خُدا سے نومیدی مُجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے فلک نے اُن کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں خبر نہیں روِشِ…
-

تیرا ہجر میرا نصیب ہے،تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے…
تیرا ہجر میرا نصیب ہے،تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں،تو کہیں بھی ہو میرے ساتھ ہے میرے واسطے تیرے نام پر کوئی حرف آئے، نہیں ! نہیں! مجھے خوف دنیا نہیں مگر ، میرے رو برو تیری ذات ہے تیرا وصل ائے میری دلربا ، نہیں میری قسمت…
-

دِل کے اندر درد، آنکھوں میں نمی بن جائیے اِس طرح م…
دِل کے اندر درد، آنکھوں میں نمی بن جائیے اِس طرح مِلیے، کہ جُزوِ زندگی بن جائیے اِک پتنگے نے یہ اپنے رقصِ آخر میں کہا ! روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے جس طرح دریا بُجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے دیوتا بننےکی حسرت میں مُعلّق…
-

-

( غیــر مطبــوعــہ ) سیّارے چو گِرد بٹھا کر ۔۔۔ …
( غیــر مطبــوعــہ ) سیّارے چو گِرد بٹھا کر ۔۔۔ پہرہ داری کرتا ہے سورج سائیں آگ جلا کر ۔۔ رات گزاری کرتا ہے بادل اوڑھے، بجلی پہنے، گردش میں اک رقّاصہ کون شہابِ ثاقب سے یوں گولہ باری کرتا ہے رات ہمارے باغ کے اندر ۔۔۔ نارنگی کا پیڑ گرا اور سَــحَر سے سبز…