Category: منتخب غزلیں
-

ﺁﻧﻨﺪ ﻧﺎﺭﺍﺋﻦ ﻣﻼؔ جنوں کا دور ہے کس کس کو جائیں س…
ﺁﻧﻨﺪ ﻧﺎﺭﺍﺋﻦ ﻣﻼؔ جنوں کا دور ہے کس کس کو جائیں سمجھانے اِدھر بھی ہوش کے دشمن اُدھر بھی دیوانے کرم کرم ہے تو ہے فیضِ عام اُس کا شعار یہ دشت ہے وہ گلستاں، سحاب کیا جانے کسی میں دم نہیں اہلِ ستم سے کچھ بھی کہے ستم زدوں کو ہر اک آ رہا…
-
کیونکر نہ دل میں یادِ بُتاں رات دن رہے بیجا نہیں ج…
کیونکر نہ دل میں یادِ بُتاں رات دن رہے بیجا نہیں جو خانۂ کعبہ میں ســنگ ہو مولوی محمد رستم علی خان ادیب
-

مختار مسعود کی کتاب حرفِ شوق سے ایک اقتباس "سرسیّد…
مختار مسعود کی کتاب حرفِ شوق سے ایک اقتباس "سرسیّد کی 1885 کی اپیل پر لبّیک کہنے والوں میں پنجاب کے ایک اسکول ماسٹر بھی شامل تھے جنہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے جو پانچ سو روپے جمع کیے تھے وہ انہوں نے اسٹریچی ہال کی تعمیر کے لیے چندے میں دے دیے۔…
-

آج 8 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر ان…
آج 8 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر انور مسعود اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ انور مسعود 8 نومبر 1935 کو گجرات برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی، اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آگئے جہاں…
-

آج 8 نومبر برِّ صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر، فلسف…
آج 8 نومبر برِّ صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر، فلسفی اور تاریخ دان جون ایلیاء کا یومِ وفات ہے— جون ایلیاء برِّ صغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، تاریخ داں اور سوانح نگار تهے، وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے آج بھی بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں—…
-

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا حا…
حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی ، بات نہیں سنی گئی بعد بھی تیرے جانِ جاں ، دل میں رہا…
-
نوحہ اب کسی دل میں نہیں کربِ خزاں اب کسی لب پہ نہ…
نوحہ اب کسی دل میں نہیں کربِ خزاں اب کسی لب پہ نہیں سوزِ فغاں بے کفن اب بھی ہے ایّام کی لاش مرے دِیروز کے اے نوحہ گراں! سُرخ عارض ہیں ابھی زرد و ملول شب کدوں پر ہے جمی وقت کی دُھول جام ہیں آئینۂ قحطِ شراب میکدے بند، نہ اُمّت نہ رسول…
-

بالِ جبریل (غزل ) کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غما…
بالِ جبریل (غزل ) کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی ! خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی رومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی ! سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی ! معنی :…
-

پیامِ مشرق شعرِ اقبال صد نالہء شب گیرے، صد صبحِ …
پیامِ مشرق شعرِ اقبال صد نالہء شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے ترجمہ رات بھر کے سینکڑوں نالے، سینکڑوں آفت لانے والی صبحیں، سینکڑوں شعلے پھینکنے والی آہیں ایک طرف اور ایک دل کو لبھانے والا شعر ایک طرف۔ شعرِ اقبال در عشق و ہوسناکی دانی کہ…
-
نمی آنکھوں میں آتِش خیز رُخسار چلی ہو کون سا فِتنہ…
نمی آنکھوں میں آتِش خیز رُخسار چلی ہو کون سا فِتنہ جگانے مُہیّا کیوں کیے ہیں آگ و پانی لگانے جا رہی ہو یا بُجھانے۔۔۔! جونؔ ایلیا