Category: منتخب غزلیں
-
دل نہیں مانتا کہ غیر ہو تُم بار بار اپنے اپنے _لگت…
دل نہیں مانتا کہ غیر ہو تُم بار بار اپنے اپنے _لگتے ہو (اظہر ناظؔر)
-

علی سفیان آفاقی کی وفات January 27, 2017 علی سفیا…
علی سفیان آفاقی کی وفات January 27, 2017 علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 کو بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 14 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔ انھوں نے جماعت اسلامی کے ترجمان روزنامہ تسنیم سے صحافت کی ابتدا کی لیکن…
-

"ویسے تو بے شمار ہیں ماجدؔ مرے گناہ آقا (ﷺ) نہ بخش…
"ویسے تو بے شمار ہیں ماجدؔ مرے گناہ آقا (ﷺ) نہ بخشوا سکیں ایسا کوئی نہیں” 27 جنوری: یومِ وفات جناب ماجدؔ خلیل (ولادت: 1940ء – وفات: 27 جنوری 2016ء)
-

ﭼﻼ ﮨﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺫﻭﻕِ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺏ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ …
ﭼﻼ ﮨﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺫﻭﻕِ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺏ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﮮ ﺟﺎﻥِ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺎ ﻧﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺑﺠﺎ ﺳﮩﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮐِﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﯾﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﮨﻮ، ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﺗُﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﺍﺋﮯ ﺩﺷﺖ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺳﯿﺮِ ﭼﻤﻦ ﺫﻭﻕِ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺑُﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﮑﺴﺖِ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺗﻼﻓﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ…
-
گھٹی گھٹی ہی سہی، میری چاہ لے لینا سفر طویل ہے، …
گھٹی گھٹی ہی سہی، میری چاہ لے لینا سفر طویل ہے، کچھ زادِ راہ لے لینا میں بے ثمر ہی سہی،پھر بھی سایہ دار تو ہوں کڑی ہو دھوپ، تو مجھ میں پناہ لے لینا ابھی تو ساتھ چلو، ہاں!جہاں میں رک جاؤں تم اس مقام سے پھر اپنی راہ لے لینا کسی مقام پہ…
-

محمد اسلم جیراجپوری ولادت 27 جنوری 1882ء وفات 28…
محمد اسلم جیراجپوری ولادت 27 جنوری 1882ء وفات 28 ڈسمبر 1955ء خود داری کا ایک سبق ایک کتے نے کہا یہ شیر سے ‘ہے بات کیا ؟ ہے مسلم سارے جنگل پر جو سرداری تری جانور جتنے ہیں تجھ کو مانتے ہیں بادشاہ جانتے ہیں گرچہ وہ فطرت ہے خونخواری تری آدمی بھی کرتے ہیں…
-

-

-

مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہ…
مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشر ہے مرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ وہ خود ہی قانون خود حوالہ وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری وہ آپ مہتاب آپ ہالہ وہ عکس بھی اور آئینہ بھی وہ…
-

عبدالعزیز خالد کی وفات 28 جنوری 2010ء کو اردو کے …
عبدالعزیز خالد کی وفات 28 جنوری 2010ء کو اردو کے نامور شاعر اور سابق سول سرونٹ عبدالعزیز خالد لاہور میں وفات پاگئے۔ عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے محلے کریسنٹ کے مدیر…