Category: کالم

  • اسلامی ریاست اور ریاستِ چین۔۔خورشید ندیم

    اسلامی ریاست اور ریاستِ چین۔۔خورشید ندیم

    یہ ریاستِ مدینہ کے علمبردار ہوں یا اسلامی انقلاب کے نقیب، سب چین کی کمیونسٹ جماعت کی تعریف میں رطب اللسان اور یک زبان ہیں۔مولانا فضل الرحمن کی طرف سے یہ تعریف تو بڑی حد تک قابلِ فہم ہے کہ اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے۔ علمائے دیوبند میں ایک فکری لہر ایسی بھی…

  • پہلے ٹی ٹونٹی میچ کی کارگزاری – سعید الرحمٰن قریشی

    پہلے ٹی ٹونٹی میچ کی کارگزاری – سعید الرحمٰن قریشی

    گذشتہ رات کو تاجِ برطانیہ کا گراؤنڈ ٹرینٹ برج ایک ایسے مقابلے کا گواہ بنا جو مدتوں یاد رہے گا۔ ون ڈے سیریز بری طرح ہارنے کے بعد فارمیٹ کی تبدیلی جیسے ہی ہوئی پاکستان نے شاید سوئی قسمت کا گئیر بھی بدل دیا۔ انگلینڈ کی سیکنڈ کلاس ٹیم کے خلاف تھرڈ کلاس کارکردگی کا…

  • تیسری عالمی جنگ حقیقت یا قیاس آرائی

    تیسری عالمی جنگ حقیقت یا قیاس آرائی

    محمدنعیم قریشیدس جولائی کے روز پاکستان کے معروف اخبار روزنامہ ”خبریں“ میں پینٹاگون کے بیان کی لگی شہ سرخی نے غالباً سب ہی کو چونکا دیا ہے جس میں امریکا عالمی قوتوں کو خبردار کررہا ہے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑنے کاخدشہ ہے،اس بیان میں امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے تشویش…

  • افغانستان کے نومولود خیر خواہ۔۔آصف محمود

    افغانستان کے نومولود خیر خواہ۔۔آصف محمود

    امریکہ نے جس انداز سے بگرام ائیر فیلڈ خالی کیا ہے ، اس میں جتنی بھی جنگی حکمت چھپی ہو ، لوک داستانوں میں اس کا عنوان ندامت ہی ہو گا۔ عالم یہ ہے کہ خود افغان کمانڈر شکوہ کناں ہیں کہ اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے اور پینٹا گون کے ترجما…

  • افغانستان میں کیا ہوگا | Khabrain Group Pakistan

    افغانستان میں کیا ہوگا | Khabrain Group Pakistan

    جاوید افضلدوسری جنگ عظیم کے بعد مغربی دانشوروں کے ایک گروپ نے ایک کتاب(Next hundred years) اگلے سو سال لکھی یعنی دنیا میں 2045ء تک کیا ہوگا علاوہ تحقیق کے امریکہ کی سربراہی میں اتحادی مغربی ممالک کی طرف سے ایک پالیسی بیان اپنایا گیا کہ جرمنی اور جاپان کی طرح کوئی نظریہ(تھیوری) دنیامیں…

  • انقلابِ ناتمام ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

    انقلابِ ناتمام ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

    معاشرے کے اندر دباؤ جب تمام بند توڑتے ہوئے پورے نظام کو ساتھ بہا لے جائے تو عموما ً اسے انقلاب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔یہ دباؤ تین قسم کے ہو سکتے ہیں، گر سماجی اقدار، روایات یا انسانی خواہشات پر زبردستی پابندیاں لگی ہوں ، مزید براں ریاستی سہولیات کا فقدان بھی ہو تو…

  • آخری گروکی موت۔۔رؤف کلاسرا – مکالمہمکالمہ

    آخری گروکی موت۔۔رؤف کلاسرا – مکالمہمکالمہ

    مکالمہ 9 July 2021ء یہ تحریر 1029 مرتبہ دیکھی گئی۔ ملتانی دوست اور ریڈیو پاکستان کے سینئر عہدیدار آصف کیتھران نے آٹھ جولائی کو ایک ویڈیو بھیجی جس میں ہمارے دوست اور گرو رانا اعجاز محمود اپنی وفات سے کچھ دن پہلے ڈوب کر ایک پنجابی نظم گا رہے تھے۔اس ویڈیو میں کھوئے ہوئے یاد…

  • سانحہ ساہیوال سے سانحہ منی ایپلس تک ۔۔محمد وقاص رشید

    سانحہ ساہیوال سے سانحہ منی ایپلس تک ۔۔محمد وقاص رشید

    دو ممالک ہیں۔ ۔ایک پاکستان ایک امریکہ!  ایک ملک اسلام کے نام پر بنا ہے۔۔جس کو بنانے والوں نے ایک نعرے کی صورت میں یہ بتایا تھا کہ اس ملک کا مطلب و مقصد “لا الہ الا اللہ ” ہے یعنی اس ملک میں خدا کا عائد کردہ نظام نافذ العمل ہو گا۔اور خدا کا…

  • ہمارے حصے میں عذر آئے،جواز آئے،اصول آئے

    ہمارے حصے میں عذر آئے،جواز آئے،اصول آئے

    ضیا بلوچسرائیکی وسیب کے حصے میں عجب ترقی ئ معکوس آئی ہے کہ سالوں سفر کے بعد اچانک پتہ چلتا ہے جہاں کھڑے تھے اس سے بھی پیچھے چلے گئے ہیں۔ اس بدقسمت خطے کیلئے دئیے گئے ترقیاتی منصوبے بھی عذاب ِ جاں ثابت ہوتے ہیں جو اس مٹی میں پہلے سے موجود گلشن…

  • بلوچ ناراض کیوں؟ معاملہ توجہ طلب

    بلوچ ناراض کیوں؟ معاملہ توجہ طلب

    وزیر احمد جوگیزئیاس دنیا میں انسان کے پاس آپشن نہایت ہی محدود ہو تے ہیں نہ ہی انسان اس دنیا میں اپنے ماں باپ خود چن سکتا ہے اور نہ ہی ہمسائے خود چن سکتا ہے،جو انسان کو مل جائے اسی کے ساتھ گزرا کرنا ہو تا ہے،جو نصیب میں ہو اسی کے ساتھ…