Category: کالم
-

الوداع دلیپ کمار صاحب! | Khabrain Group Pakistan
مریم ارشدسُہانا سفر اور یہ موسم حسیںہمیں ڈر ہے ہم کھو نہ جائیں کہیںیہ وہ گانا ہے جو ہم زمانہ طالب علمی میں سکول، کالج یا کسی بھی نجی ٹرپ پہ جاتے ہوئے کورس میں گایا کرتے تھے۔ دلیپ صاحب کی فلم ”مدھومتی“ کا یہ گانا مقبول عام تھا۔ مدھومتی کا مرکزی خیال آوا…
-

صرف افغانستان ہی نہیں بلکہ پاکستان بھی تباہی کے شدید خطرے میں ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی
ghayyurpk 11 July 2021ء یہ تحریر 1209 مرتبہ دیکھی گئی۔ امریکہ نے مسلسل 20 سال تک اپنے صرف 2،300 فوجیوں کے بدلہ میں لاکھوں افغانیوں کو قتل کرنے، ان کی نسلیں، خاندان ختم کرنے اور پورے افغانستان کو تباہ و برباد کرنے کے بعد بالآخر اگست کے اختتام تک افغانستان سے نکل جانے کا اعلان…
-

حکومت پنجاب اور نئے تعلیمی اداروں کا قیام
ڈاکٹرعبدالقادر مشتاقپنجاب حکومت نے نئے بجٹ میں صوبے میں پندرہ نئی سرکاری یونیورسٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن میں بابا فرید یونیورسٹی، وارث شاہ یونیورسٹی سمیت پندرہ یونیورسٹیوں کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں یونیورسٹیوں کے قیام…
-

کیا افغانستان کے فارسیوانان پاکستان کی ریاستی و ارضی سالمیت کے لیے خطرہ ہیں ؟۔۔۔حسّان خان اباسِینی
خُدائے علّام کا شُکر بجا لاتا ہوں کہ مَیں افغانستان کی سب سے بڑی زبان فارسی، دوسری سب سے بڑی زبان پشتو، اور تیسری سب سے بڑی زبان اُزبَکی پڑھ سکتا ہوں۔ اِس لیے مَیں بِلامُبالغہ یہ دعویٰ کر سکتا ہوں کہ مَیں افغانستان اور وہاں کے مَردُم کے بارے میں اُن اکثر پاکستانیوں سے…
-

تانیثیت کے بنیادی مباحث: اقبال کا نقطۂ نظر (1) – نجیبہ عارف
تانیثیت اور اقبال میں بظاہر کوئی قدر مشترک نہیں۔ بادی النظر میں یہ معلوم ہوتا ہے کہ اقبال نے ایک مسلمان معاشرے میں عورت کے کردار کے بارے میں اپنی شاعری، بیانات اور مضامین میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے انھیں مجتمع کر دیا جائے تو شاید اقبال اور تانیثیت کا رشتہ دریافت ہو…
-

تسلیم و رضا کا کھیل
نعیم ثاقبمجھ سمیت چار لوگ حامد کے گھر بیٹھے بزنس، حالات حاضرہ اور دیگر موضوعات پر گپ شپ کر رہے تھے۔ حامدایک ملٹی نیشنل کمپنی کا نوجوان ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل پروفیشنل اور بے حد پریکٹیکل آدمی ہے اس نے مجھے اور ارسلان کو گھر کھانے پہ بلایا تھااور یہاں تقریباً…
-

یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار۔۔امجد اسلام امجد
مکالمہ 12 July 2021ء یہ تحریر 1077 مرتبہ دیکھی گئی۔ ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔پاکستان کے مشہور سرحدی شہر پشاور کے…
-

وزیراعظم کا دورہ ازبکستان نتیجہ خیز ہو نا چاہئے
ڈاکٹر شاہد رشیدبٹپاکستان کی معیشت میں مثبت معاشی اشاریے دیکھے جا رہے ہیں،تقریباً تمام ہی شعبوں میں بہتری کے آثار نمایا ں ہیں جس کا کریڈیٹ حکومت لے رہی ہے اور لینا بھی چاہیے کیونکہ بہر حال کرونا وائرس کی شدید لہر کے دوران یہ حکومت کے لیے کئے گئے فیصلے اور پالیسیاں ہی…
-

عباسیہ کیمپس کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا معمہ
سمیرا ملک ایڈووکیٹیاد رہے کہ بہاولپور میں اسلامیہ یونیورسٹی کا عباسیہ کیمپس علمی،تاریخی اور وہ یادگار مقام ہے۔ جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 2018میں پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد کیا۔اس اجلاس میں پنجاب کے تمام وزراء اور سیکرٹریزاکٹھے ہوئے تھے۔پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کامیابیوں میں سے ایک نمایاں کامیابی جنوبی…
-

اردو ادب میں سیاسی و سماجی مزاحمت
میم سین بٹکرونا وباء شروع ہونے کے بعد سے حلقہ ارباب ذوق لاہورکے ہفتہ وارتنقیدی اجلاس مسلسل آن لائن ہورہے ہیں حالانکہ پاک ٹی ہاؤس کھل چکا ہے تاہم آن لائن اجلاس سے نقاد دانشوروں کویہ سہولت حاصل ہوچکی ہے کہ وہ گھر بیٹھے اس میں شریک ہوسکتے ہیں بلکہ پہلے تو حلقے کی…