Category: کالم
-

عشق بادشاہ۔۔صغریٰ صدف – مکالمہمکالمہ
ہر طبقۂ فکر علم کے حصول کے لئے خاص اصول مرتب کرتا ہے۔ یہ اصول اس کے زاویہ نگاہ سے وضع ہوتے ہیں۔ عقل کی بڑائی کے قائل تجربے کو اہمیت دیتے ہیں۔ سائنس ظاہر، حواس اور تجربے کی محتاج ہے، اس کی لیبارٹری خارجی اشیاء سے مزین ہے۔صوفی یقین کی راہ کا مسافر ہے۔…
-

اسلامی فیمنزم : اصلاح مذہب کا مغربی ایجنڈا – وحید مراد
پس منظر:1990 کے عشرے میں برطانیہ اور امریکہ کی یونیورسٹیوں میں ‘مغربی حقوق نسواں بمقابلہ اسلامی معاشرت میں عورت کا مقام’ کے حوالے سے سیکولر اور مذہبی اسکالرز کے درمیان مباحثوں کا سلسلہ جاری رہا۔ مکالمے کے اس سلسلے کو اسلامی فیمنزم کا نام دیا گیا۔ ان مکالموں کے دوران اسلامک فیمنزم کے ساتھ ساتھ…
-

مثالی انصاف کی متعدد صورتیں۔۔محمد اظہار الحق
مکالمہ 27 July 2021ء یہ تحریر 1010 مرتبہ دیکھی گئی۔ وفاقی دارالحکومت میں جس لڑکی کا سر تن سے جدا کر دیا گیا اور قتل سے پہلے جسے آہنی مُکوں کی ضربیں لگائی گئیں‘ اُس کے حوالے سے اگر آپ کا خیال ہے کہ انصاف ہو گا تو آپ کا خیال بالکل درست ہے۔ اس…
-

اسلام آباد کا المیہ۔۔رؤف کلاسرا
اسلام آباد میں یکے بعد دیگرے جو واقعات ہوئے‘ انہوں نے پورے ملک کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ پہلے عثمان مرزا گینگ کی کارروائیاں‘ پھر افغان سفیر کی بیٹی کا ایشو اور اب نوجوان لڑکی نور مقدم کا بے رحمانہ قتل۔وہ شہر جو کبھی پُرسکون شہر کہلاتا تھا، جہاں رات نو بجے کے بعد…
-

قربانی یا وحشی پن: انعام رانا
آپ نے وہ حدیث تو سنی ہو گی کہ قربانی کے جانور کیلئیے تیز چھری استعمال کی جائے تاکہ اسے کم تکلیف ہو۔ قربانی کے جانور کی خدمت و خیال پہ بھی آپکو کئی روایات ملیں گی حتی کہ بزرگ قربانی کے جانور کو کسی صورت مارنے نہیں دیتے تھے کہ یہ اللہ کا مہمان…
-

شادی یا لیگل پراسٹی چیوشن۔۔۔ سعید ابراہیم
کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایکدوسرے سے مطمئن ہو اور اس تعلق میں ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو؟ اگر آپ کے مشاہدے میں ایسیکوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے…
-

طالبان کے پاکستانی پرستار۔۔خورشید ندیم
طالبان کی حالیہ کامیابیوں پر پاکستان میں جو لوگ خوش ہیں اور پُرجوش بھی، وہ تین طرح کے ہیں۔ تینوں نے طالبان کو اپنی اپنی نظر سے دیکھا اور حسبِ منشا، ایک قالب میں ڈھالا ہے۔ اُن میں سے کوئی ایک قالب ایسا نہیں ہے جو طالبان کی قامت کے لیے موزوں ہو۔ ان کی…