Category: کالم
-

زندگی کا آخری کھانا۔۔محمد اظہار الحق
مکالمہ 5 August 2021ء یہ تحریر 1158 مرتبہ دیکھی گئی۔ یہ گنوار نہیں تھے۔ کسی جنگل سے نہیں آئے تھے۔ ان پڑھ بھی نہیں تھے۔یہ کسی سیاسی جماعت کے، دریاں بچھانے والے، کارکن بھی نہیں تھے۔ نہ یہ دیہاڑی پر کام کرنے والے مزدور تھے۔ کسی عرس کے لنگر پر ٹوٹ پڑنے والے خوش عقیدہ…
-

کیا مسلم معاشرے جمہوریت کے لیے سازگار نہیں؟۔۔خورشید ندیم
‘عرب بہار‘ کی پہلی لہر، 2010ء کے اواخر میں تیونیسیا سے اٹھی تھی۔ اکیسویں صدی کی سب سے بالغ نظر مسلم سیاسی شخصیت راشد غنوشی کا تعلق بھی اسی ملک سے ہے۔ تیونیسیا میں ان دنوں ایک بار پھر سیاسی اضطراب ہے۔ منتخب پارلیمنٹ معطل ہے اور آمریت کے سائے گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔…
-

آج پانچ اگست ہے جناب والا۔۔آصف محمود
آصف محمود 5 August 2021ء یہ تحریر 1007 مرتبہ دیکھی گئی۔ آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کی گہما گہمی میں آپ بھول گئے ہوں تو آپ کو یاد دلا دوں کہ آج پانچ اگست ہے۔ ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن بھارت نے بین الاقوامی قانون کو پامال کرتے ہوئے…
-

کیا مذہبی جنونیت خود کو کامل سمجھنے کی علت کا شکار بنادیتی ہے؟۔۔عبدالستار
مذہبی ہونے میں میں کوئی قباحت نہیں البتہ ما حصل پر اترانا اور اپنے خیالات کو حتمی سچائی سمجھنا اور تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مذاہب کے لوگوں کو حقارت کا نشانہ بناکر تذلیل کرنے کا عمل انتہائی پست ذہنی کی عکاسی کرتا ہے ۔مذہب کے نام پر یورپ میں صدیوں خون کی…
-

زندگی کا دھارا کبھی رکتا نہیں۔۔اسلم اعوان
Aslam Awan 31 July 2021ء یہ تحریر 1087 مرتبہ دیکھی گئی۔ طویل عرصہ بعد جے یو آئی جیسی ملک گیر جماعت نے جنوبی وزیرستان کے دل مکین میں بڑے عوامی اجتماع کے ذریعے جنگ زدہ خطہ میں سیاسی سرگرمیوں کی ابتداءکرکے سب کو حیران کر دیا،امید ہے یہ گداز سرگرمی مقامی آبادی کی تیزی سے…
-

فوت ہونے کی خواہش۔۔عطا الحق قاسمی
میں آج کی تاریخ میں 78سال چھ ماہ یعنی ساڑھے اٹھتر سال کا ہوگیا ہوں اور صرف ڈیڑھ سال بعد اَسی برس کی عمر میں فوت ہونا چاہتا ہوں مگر یہ ڈیڑھ سال بھی سابقہ ساڑھے اٹھتر سال کی طرح چلتے پھرتے گزارنے کا خواہشمند ہوں۔ میری خواہش تو یہ ہے کہ اَسی سال کی…
-

"حیاتِ محض” کی تفہیم – Aleksandar Dugin پروفیسر ڈوگن
ولندیزی فلسفی اسپینوزا (Spinoza) کا سب سے اہم تصور “بقاء survival” ہے۔ اسکے نزدیک یہ زندگی اور دورانیہ (duration) سے وابستہ ہے۔ یعنی وہ اسے ایک مخصوص مدت کے لئے اپنی شناخت کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت کے طورپر دیکھتے ہیں جس میں قابلیت، طاقت کے مساوی چیز ہے۔ فرانسیسی فلسفی ڈیلوز (Deleuze)، جرمن فلسفی…