Category: کالم
-

اور طالبان پھر آگئے۔۔۔ معاذ بن محمود
دیکھئیے مقصد کسی کی کسی بھی قسم کی گلورفکیشن نہیں۔ البتہ جس اصول کے تحت امریکہ نے افغانستان پر قبضہ کیا تھا بعینہ اسیاصول کی بنیاد پر آج طالبان دوسری بار افغانستان پر دعوی کر رہے ہیں۔ اس اصول کو طاقت کہتے ہیں اور یہ دستیاب اصولوں میںسے طاقت ور ترین اصول ہے۔ طالبان کے…
-

کمیونسٹ اور جدید قومی تحریک۔۔شاداب مرتضٰی
سندھ کی جدید قوم پرستی اور قومی تحریک کا بانی کون ہے اس معاملے پر سندھ میں قومی تحریک اور سوشلسٹ تحریک سے وابستہ بعض حلقوں میں ایک بحث جاری ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے کامریڈ خالق جونیجو نے اپنے ایک مضمون میں جدید قوم پرستی اور قومی تحریک کا تصور پیش کیا ہے۔ ضمنی…
-

اعلیٰ سطحی وفد کی ناکامی۔۔محمد اظہار الحق
مکالمہ 17 August 2021ء یہ تحریر 1070 مرتبہ دیکھی گئی۔ ایک عجیب بے برکت اتفاق تھا کہ چار بڑے ملکوں میں بدانتظامی نے بیک وقت ہلّہ بولا۔انارکی تھی اور ایسی انارکی کہ تاریخ میں اس کی مثال شاید ہی ملے۔ امریکہ ‘ روس‘ برطانیہ اور فرانس ایک ہی وقت میں اس انارکی کا نشانہ بنے۔…
-
افغانستان میں انقلابی تبدیلیاں اور امن کی راہ؟
افغانستان میں انقلابی تبدیلیاں اور امن کی راہ؟ بشکریہ
-

ہندوستان افغانستان میں گھٹنے ٹیک چکا ہے۔۔۔ عارف خٹک
عارف خٹک 13 August 2021ء یہ تحریر 3882 مرتبہ دیکھی گئی۔ حالیہ افغان خانہ جنگی لہر نے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ روز افغانستان میں صوبائی دارالحکومتوں کا طالبان کے زیر قبضہ جانا جہاں کابل کی حکومت کی کارکردگی پر انگلیاں اٹھتی رہی ہیں وہاں پاکستان کے روایتی قوم پرستوں کی…
-

کیا فکر ِقائد سے آگہی کے لئے 11 اگست 1947 کی تقریر ہی واحد حوالہ ہے ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ
یہ فکری الجھاوا ہے یا محض خبث باطن ، جو کچھ بھی ہے مگر حضرت قائداعظم کی فقط ایک تقریر کو لے کر قیام پاکستان کی تحریک کا مقصد بدل کے رکھ دینے کی جو سازش مبینہ سیکولر حلقوں کی جانب سے مسلسل جاری ہے, اسے اب جلد سے جلد فنا کے گھاٹ اتارنے کا…