Category: کالم
-

نام نہاد ڈیورنڈ لائن: جمعہ خان صوفی کی کتاب – راجہ قاسم محمود
جمعہ خان صوفی پاکستانی پختون سیاست دان ہیں۔ جو سیاست سے تو شاید ریٹائر ہو چکے ہیں مگر پاکستان کی سیاست بالخصوص افغان امور کے بارے میں بہت سے رازوں سے انہوں نے “فریب ناتمام” نامی کتاب لکھ کر پردہ اٹھایا ہے۔ “نام نہاد ڈیورنڈ لائن” جمعہ خان صوفی کی دوسری کتاب ہے۔ جس میں…
-

پروفیسر ہود بھائی اور حجاب۔۔محمد وقاص رشید
ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین کی نسبت سے جڑے اختلافات سمیت ایک ہی چھت تلے رہتے ہیں ۔ باشعور والدین…
-

بابا۔۔اقتدار جاوید – مکالمہمکالمہ
بر سبیلِ تذکرہ ملکِ چین کا ذکر ہوا تو ایک طالبہ نے کہا: بابے تو چین میں ہوتے ہیں۔ ہم سب حیران ہو کر اس کو دیکھنے لگے۔ اس نے کہا: بابا وہ ہوتا ہے جو آپ کا‘ خاندان کا‘ گھر والوں کا‘ شہر کا‘ ملک کا‘ اپنی تہذیب کا اور اپنی قوم کا نگہبان…
-

دل والے زندگی جی جائیں گے – خبیب کیانی
صاحب بات یہ ہے کہ ہمارے ملک میں نوکریوں کی کمی تو ہے لیکن روزگار کی بالکل بھی نہیں!! سادہ سی طبیعت کے نثار خان کی زبان سے ادا ہونے والا یہ جملہ کافی پیچیدہ تھا۔ میں نے جھٹ سے سوال رکھا کہ بھائی یہ تم کیسے کہ سکتے ہو؟ نثار خان کا جواب کچھ…
-

آؤ باتیں کریں۔۔نعمان خان – مکالمہمکالمہ
باتیں تو باتیں ہوتی ہیں۔ اچھی بُری ، اہم ، غیر اہم ، سیاسی ، مذہبی یا جیسی بھی۔ افسانوی لوگ یا شاید سیانے لوگ یہ بھی کہتے ہیں خاموشی باتیں کرتی ہے۔باتیں کرنا انسان کی مجبوری ہے ، ضرورت ہے ، خواہش ہے ، کچھ نہ کچھ تو ہے۔ خود کلامی کرنے کو لوگ…
-

جذباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری۔۔۔ حبیب خواجہ
کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ہمارے بھائی لوگ ہم سب کے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر یوں بغلیں بجا رہے تھے جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ میں کوئی بہت بڑی کامیابی مل گئی ہو ۔ اردگان کو پوپ فرانسس سے آفیشل…
-

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے۔۔قمر رحیم خان
25جولائی 2021ء کو آزاد کشمیر میں الیکشن ہوئے جس میں پی ٹی آئی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں حکومت تشکیل دی۔سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کے وزیر اعظم بنائے جانے کے اقدام نے ریاستی عوام کی حسِّ ظرافت کو خوب چھیڑااور کئی روز تک سوشل میڈیا مختلف…