Category: بلاگ
-

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ سائنس (1)۔۔۔وہاراامباکر
“جب میں 1976 میں ہارورڈ گریجویٹ سکول کے لئے داخل ہوا تو ایک ناتجربہ کار طالبعلم تھا۔ میں نے آئن سٹائن، بوہر، ہائزنبرگ اور شروڈنگر کے بارے میں پڑھا تھا کہ کیسے انہوں نے اپنی انقلابی سوچ سے فزکس تبدیل کر دی تھی۔ باقی نوجوانوں کی طرح، میں بھی ان جیسا بننے کے خواب دیکھتا…
-

سٹینڈرڈ ماڈل کی تکمیل (9/آخری قسط)۔۔وہاراامباکر
سٹیون وائن برگ اور پاکستانی فزسسٹ عبدالسلام نے 1967 میں الگ الگ دریافت کیا کہ گیج پرنسپل اور سمٹری بریکنگ کو ملا کر ایک اچھی تھیوری بنائی جا سکتی ہے جو الیکٹرومیگنٹک اور ویک نیوکلئیر فورس کو یکجا کر دے۔ یہ تھیوری الیکٹروویک فورس کا وائن برگ۔سلام ماڈل تھا۔ یہ یقیناً ایسی یکجائی تھی جو…
-

قدیم آسٹرونومر اور گرہن۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
سائنس کتنی پرانی ہے؟ جب سے انسان ہے تب سے تصور، تجسس، مشاہدات، سوالات ہیں۔ ہم یہ معلوم کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ یہ کائنات کام کیسے کرتی ہے۔ ہزاروں سالوں سے انسان فطری مظاہر کا مشاہدہ کرتا آیا ہے۔ اور ان کی باقاعدگی کا پیٹرن پہچانا جا سکتا ہے۔ ان کی مدد…
-

مصنوعی ذہانت اور انسانی شعور کا موازنہ (حصہ سوم)۔۔ملک شاہد
ان ماہرین کے مطابق، اس سارے معاملے کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ ہم ابھی تک “شعور” (consciousness) کے لفظ کی کوئی متفقہ تعریف نہیں کر سکے۔ فلسفی ، ریاضی داں اور دانشور حضرات صدیوں سے اس لفظ کی تشریح کرتے آ رہے ہیں، لیکن کوئی حتمی بات نہیں کی جا سکی۔ سائنس میں…
-

ہگز بوزون (8)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
ہر قسم کی یکجائی کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ آپ جس فینامینا کو اکٹھا کرنے کی امید رکھتے ہیں، وہ اگر بہت مختلف نہ ہوتا تو پھر حیرت کا عنصر نہ ہوتا۔ یہ کام پہلے ہی کیا جا چکا ہوتا۔ بڑا سوال یہی ہے کہ یہ الگ کیوں نظر آتے ہیں۔اگر سورج ستارہ ہی ہے…
-

مصنوعی ذہانت اور انسانی شعور کا موازنہ (حصہ دوم)۔۔ملک شاہد
انسانی ذہن کے مقابلے میں کمپیوٹر کی محدودیت کو دیکھتے ہوئےہم اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر کیوں ان دو صلاحیتوں کا حامل نہیں ہو سکتا جو ایک عام آدمی کی دسترس میں ہیں۔ پہلی صلاحیت نمونے کی شناخت اور دوسری صلاحیت کامن سینس ( عمومی سمجھ بوجھ)۔ ان دو مسائل نے گزشتہ…
-

مصنوعی ذہانت اور انسانی شعور کا موازنہ (پہلا حصہ)۔۔ملک شاہد
انسان بھی بہت عجیب ہے۔ پہلے ایک چیز ایجاد کرتا ہے، اسے ترقی دیتا ہے، ترمیم و اضافہ جات کر کے اسے خوب سے خوب تر بناتا ہے، ترقی دیتے دیتے ایک غیر معمولی مقام تک پہنچا دیتا ہے، اور پھر خود ہی اپنی اس ایجاد سے خوفزدہ ہونے لگتا ہے۔ آج ہم اپنی لیبارٹریوں…
-

سٹینڈرڈ ماڈل کے دو اصول (7)۔۔وہاراامباکر
جب کوانٹم مکنیکس کے فارمولے ایک بار بنا لئے گئے تو کوانٹم تھیورسٹ کی توجہ الیکٹرومیگنٹزم کو کوانٹم تھیوری کے ساتھ یکجا کرنے پر ہو گئی۔ اس کا نتیجہ کوانٹم فیلڈ تھیوری کی صورت میں نکلا۔ یہ کوانٹم تھیوری کی سپیشل تھیوری آف ریلیٹیویٹی سے یکجائی تھی۔ایک بڑا چیلنج کوانٹم تھیوری کا ذروں پر اطلاق…
-

کائناتی جیومیٹری (6)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ
ہمیں سپیس کو ایک شے کے طور پر تصور کرنے کی عادت نہیں لیکن یہ یقیناً، اپنی خاصیتیں رکھنے والی شے ہے۔ اس کی تین ڈائمنشن ہیں۔ اس کی ایک خاص جیومیٹری ہے، جو ہم سکول میں پڑھتے ہیں۔ اس کو اقلیدیسی جیومٹری کہا جاتا ہے۔ اقلیدیس نے دو ہزار سال پہلے اس کے ایگزیوم…
-

سپیس اور ٹائم(5)۔۔وہارا امباکر – مکالمہمکالمہ
بیسویں صدی کے اوائل نے یکجائی کی کئی کوششیں دیکھیں۔ کچھ کامیاب ہوئی، زیادہ ناکام رہیں۔ اس دور کی تاریخ آج کی کوششوں پر بھی کچھ روشنی ڈال سکتی ہے۔نیوٹن سے آئن سٹائن تک ایک تصور سب پر حاوی تھا۔ “دنیا مادے کے سوال کچھ نہیں”۔ الیکٹریسیٹی اور میگنٹزم بھی مادے کے ہی پرتو ہیں۔…