Category: بلاگ
-

کارپوریٹ کلچر اور چرسی لجپال۔۔نعمان خان -مکالمہ
صاحبو! صاحبو کہہ کر بات آغاز کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اجنبی ہیں۔لہذا دلچسپی ، اعتنائی کچھ بھی برتی جا سکتی ہے۔ میں راستے سے گزر رہا ہوں اور آپ سامنے سے آرہے ہیں۔ آپ کو میں نظر انداز بھی کر سکتا ہوں۔ آپ کی جیب یا آپ کو مار سکتا ہوں ،…
-

جدید فزکس کا پس منظر۔۔ادریس آزاد -مکالمہ
آئن سٹائن کے ’’نظریۂ خصوصی اضافیت‘‘یعنی ۱۹۰۵ کے بعد کی تمام تر فزکس کو جدید فزکس کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کی فزکس کو قدیم فزکس یا کلاسیکل فزکس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جدید فزکس کو دنیا میں وارد ہوئے ایک صدی سے زیادہ وقت گزرچکاہے لیکن ابھی تک دنیائے علوم…
-

پتر ہن اَگّے؟۔۔فہیرہ رحمان -مکالمہ
مکالمہ 13 October 2021ء یہ تحریر 1378 مرتبہ دیکھی گئی۔ کسی کاماضی جب آپ کاحال بنتاہےتوتب احساس ہوتاہے۔آج سےکچھ عرصہ قبل جب میرےدوست نےانجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی اورابھی کامیابی سےلطف اندوز بھی نہ ہوپایاتھاکہ ڈپریشن میں چلاگیا۔وجہ یہ بنی کہ ابھی بمشکل گھرہی پہنچاتھاکہ سوال ہوا,,پترہن اَگّےکیہ کرنا؟،کوئی نوکری کرگھرفارغ کیوں بیٹھا ہے۔آہ !بھائی…
-

ٹائم اینڈ سپیس ٹائم۔۔ادریس آزاد -مکالمہ
یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہے کہ آئن سٹائن کو ملنے والا نوبل پرائز، آخر اُسے اضافیت کی بجائے فوٹو الیکٹرک ایفکٹ پر کیوں دیا گیا؟ واقعہ یوں ہے کہ چھ اپریل ۱۹۲۲ کے روز آئن سٹائن اور اپنے وقت کے عظیم فرانسیسی فلسفی برگسان کے درمیان ایک مناظرہ ہوا تھا۔ اس…
-

تبلیغ اور ہم۔۔رزاق لغاری -مکالمہ
اسلام کی تبلیغ اور صبح سے رات تک پانچ مرتبہ نماز کا بلاوہ کیوں اپنا اثر ضائع کر چکا ہے؟ اس کی سادی سی وجہ ہے ،وہ یہ کہ اسلام سب سے پہلا اور آخری بہترین دین تھا ،جو آج اپنی اہمیت کھو چکا ہے اور کھو رہا ہے ۔اس کی وجہ کوئی اسلام کا…
-

بہت سی کائناتوں کا نظریہ۔۔ادریس آزاد -مکالمہ
جب قدیم انسان رات کے آسمان کو دیکھتے تھے تو سوچتے تھے کہ ساری کائنات صرف انہی کے گِرد گھوم رہی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ خیال ایک لطیفہ محسوس ہونے لگا۔ اور ہم انسانوں نے جان لیا کہ ہم ایک سیّارے پر آباد ہیں جو ایک ستارے یعنی سُورج کے گرد گھوم رہا…
-

لاہور الیکشن پیپلزپارٹی کا نیا جنم۔۔۔ سید شبر عباس ایڈووکیٹ -مکالمہ
مکالمہ 11 December 2021ء یہ تحریر 1286 مرتبہ دیکھی گئی۔ لاہور پنجاب کا دل اور پاکستانی سیاست کا مرکز تصور کیا جاتا ہے سیاسی اتار چڑھاؤ کی نشاندہی اور اس میں سیاسی کردار لاہور کا خاصا ہے قرارداد پاکستان پاس ہونے کا سہرا بھی لاہور کے سر ہی سجتا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے…
-

اَنا اور عقلی شعور۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی -مکالمہ
انسان کی انا اور اس کا عقلی شعور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے آگے چلتے ہیں، البتہ ان دونوں میں واضح فرق یہ ہے کہ عقلی شعور مکمل طور پر حواس خمسہ کا محتاج ہے، اور اسی کو بنیاد بناتے ہوئے کسی تجزیئے یا فیصلے تک پہنچتا ہے، انا کا معاملہ یہ ہے…
-

عورت شرم و حیاء کا زیور۔۔بنتِ شفیع -مکالمہ
Binat Shafi 15 January 2022ء یہ تحریر 2203 مرتبہ دیکھی گئی۔ رب العالمین نے اپنی سب سے حسین تخلیق انسان کو پیدا کرنے کے بعد فرمایا “وہ جس نے(انسان کو) پیدا کیا۔اور (اسے) بے عیب بنایا”۔گزشتہ کتب کے علاوہ انجیل میں بھی آتا ہے کہ اللہ نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا کیا۔سائنسدان جب…
-

کیا مادی اجسام کی روشنی کی رفتار سے منتقلی ممکن ہے ؟۔۔ملک شاہد -مکالمہ
آپ نے ”اسٹار ٹریک “ سیریز کی ٹی وی سیریل اور فلموں میں انسانوں کو چشم زدن میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچتے دیکھا ہوگا۔نیز “Beam me up Scotty” کا جملہ، اور پھر کرداروں کے ہوا میں تحلیل ہونے کا منظر بھی آپ کے ذہن میں محفوظ ہو گا۔ یہ تصور” ٹیلی پورٹیشن“…